تفسیر درِ منثور
Dure-Mansoor · 71. Nooh · Ayah 25
مِمَّا خَطِیْٓئٰتِهِمْ اُغْرِقُوْا فَاُدْخِلُوْا نَارًا١ۙ۬ فَلَمْ یَجِدُوْا لَهُمْ مِّنْ دُوْنِ اللّٰهِ اَنْصَارًا﴿25﴾
- مِمَّامگر گمراہی میں
- خَطِيْٓئٰتِهِمْخطائیں تھیں ان کی
- اُغْرِقُوْاوہ غرق کیے گئے
- فَاُدْخِلُوْاپھر فورا داخل کیے گئے
- نَارًاآگ میں
- فَلَمْپھر نہ
- يَجِدُوْاانہوں نے پایا
- لَهُمْاپنے لیے
- مِّنْ دُوْنِسوا
- اللّٰهِاللہ کے
- اَنْصَارًاکوئی مددگار
Translation · Dure-Mansoor
اپنے گناہوں کی وجہ سے وہ لوگ غرق کر دئیے گئے پھر آگ میں داخل کردئیے گئے۔ واللہ کے سوا انہوں نے کچھ بھی حمایتی نہ پائے