تفسیر درِ منثور

Dure-Mansoor · 71. Nooh · Ayah 27

  1. اِنَّكَ اِنْ تَذَرْهُمْ یُضِلُّوْا عِبَادَكَ وَ لَا یَلِدُوْۤا اِلَّا فَاجِرًا كَفَّارًا﴿27﴾

    1. اِنَّكَبیشک تو
    2. اِنْاگر
    3. تَذَرْهُمْتو چھوڑ دے گا ان کو
    4. يُضِلُّوْاوہ بھٹکا دیں گے
    5. عِبَادَكَتیرے بندوں کو
    6. وَلَا يَلِدُوْٓااور نہ وہ جنم دیں گے
    7. اِلَّا فَاجِرًامگر فاجروں کو۔ نافرمانوں کو
    8. كَفَّارًاسخت کافروں کو
Translation · Dure-Mansoor
بلاشبہ اگر آپ نے ان کو زمین پر رہنے دیا تو یہ آپ کے بندوں کو گمراہ کردیں گے اور صرف فاجر اور کافر ہی ان کی اولاد پیدا ہوگی