تفسیر ابنِ کثیر

Tafseer Ibn-e-Kaseer · 71. Nooh · Ayah 27

  1. اِنَّكَ اِنْ تَذَرْهُمْ یُضِلُّوْا عِبَادَكَ وَ لَا یَلِدُوْۤا اِلَّا فَاجِرًا كَفَّارًا﴿27﴾

    1. اِنَّكَبیشک تو
    2. اِنْاگر
    3. تَذَرْهُمْتو چھوڑ دے گا ان کو
    4. يُضِلُّوْاوہ بھٹکا دیں گے
    5. عِبَادَكَتیرے بندوں کو
    6. وَلَا يَلِدُوْٓااور نہ وہ جنم دیں گے
    7. اِلَّا فَاجِرًامگر فاجروں کو۔ نافرمانوں کو
    8. كَفَّارًاسخت کافروں کو
Translation · Tafseer Ibn-e-Kaseer
اگر تم ان کو رہنے دے گا تو تیرے بندوں کو گمراہ کریں گے اور ان سے جو اولاد ہوگی وہ بھی بدکار اور ناشکر گزار ہوگی