تفسیر درِ منثور
Dure-Mansoor · 71. Nooh · Ayah 5
قَالَ رَبِّ اِنِّیْ دَعَوْتُ قَوْمِیْ لَیْلًا وَّ نَهَارًاۙ﴿5﴾
- قَالَ رَبِّاس نے کہا اے میرے رب
- اِنِّىْبیشک میں نے
- دَعَوْتُمیں نے پکارا
- قَوْمِيْاپنی قوم کو
- لَيْلًا وَّنَهَارًارات کو اور دن کو
Translation · Dure-Mansoor
انہوں نے بارگاہ الٰہی میں عرض کیا اے میرے رب ! بیشک میں نے اپنی قوم کو رات دن بلایا