تفسیر درِ منثور

Dure-Mansoor · 73. Al-Muzzammil · Ayah 9

  1. رَبُّ الْمَشْرِقِ وَ الْمَغْرِبِ لَاۤ اِلٰهَ اِلَّا هُوَ فَاتَّخِذْهُ وَكِیْلًا﴿9﴾

    1. رَبُّرب
    2. الْمَشْرِقِمشرق کا
    3. وَالْمَغْرِبِاور مغرب
    4. لَآ اِلٰهَنہیں کوئی معبود
    5. اِلَّا هُوَاس کے سوا
    6. فَاتَّخِذْهُپس پکڑ لو (بنالو) اسکو
    7. وَكِيْلًاکارساز
Translation · Dure-Mansoor
وہ مشرق کا رب ہے اس کے سوا کوئی عبادت کے لائق نہیں سو اپنے کام سپرد کرنے کے لیے صرف اسی کو اپنا کارساز بنائے رہو
Tafseer · Dure-Mansoor
69۔ عبد بن حمید نے عاصم (رح) سے روایت کیا کہ انہوں نے اس طرح پڑھا آیت رب المشرق والمغرب رب کے کسرہ کے ساتھ۔ 70 عبد بن حمید نے عکرمہ (رح) سے روایت کیا کہ آیت رب امشرق والمغرب سے مراد ہے وجہ اللیل اور وجہ النہار۔