تفسیر درِ منثور

Dure-Mansoor · 74. Al-Muddaththir · Ayah 44

  1. وَ لَمْ نَكُ نُطْعِمُ الْمِسْكِیْنَۙ﴿44﴾

    1. وَلَمْاور نہ
    2. نَكُتھے ہم
    3. نُطْعِمُہم کھانا کھلاتے
    4. الْمِسْكِيْنَمحتاجوں کو
Translation · Dure-Mansoor
اور ہم مسکین کو کھانا نہیں کھلاتے تھے