تفسیر درِ منثور
Dure-Mansoor · 74. Al-Muddaththir · Ayah 56
وَ مَا یَذْكُرُوْنَ اِلَّاۤ اَنْ یَّشَآءَ اللّٰهُ١ؕ هُوَ اَهْلُ التَّقْوٰى وَ اَهْلُ الْمَغْفِرَةِ۠ع﴿56﴾
- وَمَااور نہ
- يَذْكُرُوْنَوہ یاد رکھیں گے
- اِلَّآمگر
- اَنْیہ کہ
- يَّشَآءَ اللّٰهُ ۭاللہ چاہے
- هُوَوہی
- اَهْلُ التَّقْوٰىڈرنے کے لائق
- وَاَهْلُ الْمَغْفِرَةِمغفرت کے لائق
Translation · Dure-Mansoor
اور نصیحت حاصل نہیں کریں گے مگر یہ کہ اللہ چاہے، وہی ہے جس سے ڈرنا چاہیے اور جو معاف کرتا ہے