تفسیر درِ منثور
Dure-Mansoor · 76. Al-Insaan · Ayah 26
وَ مِنَ الَّیْلِ فَاسْجُدْ لَهٗ وَ سَبِّحْهُ لَیْلًا طَوِیْلًا﴿26﴾
- وَمِنَ الَّيْلِاور رات کے (کسی حصہ میں)
- فَاسْجُدْپس آپ سجدہ کریں
- لَهٗاس کو
- وَسَبِّحْهُاور اس کی پاکیزگی بیان کریں
- لَيْلًارات کا
- طَوِيْلًابڑا حصہ
Translation · Dure-Mansoor
اور رات کے حصہ میں اس کو سجدہ کیجیے اور رات کو بڑی دیر تک اس کی تسبیح کیجیے