تفسیر درِ منثور
Dure-Mansoor · 76. Al-Insaan · Ayah 9
اِنَّمَا نُطْعِمُكُمْ لِوَجْهِ اللّٰهِ لَا نُرِیْدُ مِنْكُمْ جَزَآءً وَّ لَا شُكُوْرًا﴿9﴾
- اِنَّمَااس کے سوا نہیں
- نُطْعِمُكُمْہم تمہیں کھلاتے ہیں
- لِوَجْهِ اللّٰهِرضائے الہی کیلئے
- لَا نُرِيْدُہم نہیں چاہتے
- مِنْكُمْتم سے
- جَزَآءًکوئی جزا
- وَّلَا شُكُوْرًااور نہ شکریہ
Translation · Dure-Mansoor
ہم تمہیں صرف اللہ کی رضا کے لیے کھلاتے ہیں ہم تم سے کوئی بدلہ یا شکریہ نہیں چاہتے