تفسیر درِ منثور

Dure-Mansoor · 77. Al-Mursalaat · Ayah 38

  1. هٰذَا یَوْمُ الْفَصْلِ١ۚ جَمَعْنٰكُمْ وَ الْاَوَّلِیْنَ﴿38﴾

    1. هٰذَایہ
    2. يَوْمُ الْفَصْلِ ۚفیصلے کا دن
    3. جَمَعْنٰكُمْہم نے جمع کیا تمہیں
    4. وَالْاَوَّلِيْنَاور پہلے لوگوں کو
Translation · Dure-Mansoor
یہ فیصلہ کا دن ہے ہم نے تمہیں اور اگلے لوگوں کو جمع کیا ہے