تفسیر درِ منثور
Dure-Mansoor · 77. Al-Mursalaat · Ayah 39
فَاِنْ كَانَ لَكُمْ كَیْدٌ فَكِیْدُوْنِ﴿39﴾
- فَاِنْپھر اگر
- كَانَہے
- لَكُمْتمہارے پاس
- كَيْدٌکوئی داؤ
- فَكِيْدُوْنِتو تم مجھ پر داؤ کرلو
Translation · Dure-Mansoor
سو اگر تمہارے پاس کوئی تدبیر ہے تو میرے مقابلے میں اس کی تبدیر کو استعمال کرلو