تفسیر درِ منثور
Dure-Mansoor · 77. Al-Mursalaat · Ayah 44
اِنَّا كَذٰلِكَ نَجْزِی الْمُحْسِنِیْنَ﴿44﴾
- اِنَّابیشک ہم
- كَذٰلِكَاسی طرح
- نَجْزِيجزاد یتے ہیں
- الْمُحْسِنِيْنَنیکو کاروں کو
Translation · Dure-Mansoor
بلاشبہ ہم اسی طرح اچھے کام کرنے والوں کو بدلہ دیتے ہیں