تفسیر درِ منثور
Dure-Mansoor · 77. Al-Mursalaat · Ayah 43
Tafseerكُلُوْا وَ اشْرَبُوْا هَنِیْٓئًۢا بِمَا كُنْتُمْ تَعْمَلُوْنَ﴿43﴾
- كُلُوْاتم کھاؤ
- وَاشْرَبُوْااور تم پیو
- هَنِيْٓئًۢامزے سے
- بِمَااس کے بدلے جو
- كُنْتُمْ تَعْمَلُوْنَتم کرتے تھے
Translation · Dure-Mansoor
کھاؤ اور پیو مبارک طور پر ان اعمال کے عوض جو تم کرتے تھے
Tafseer · Dure-Mansoor
33۔ عبد بن حمید وابن المنذر نے عکرمہ ؓ سے روایت کیا کہ آیت کلوا واشربوا ہنیئا (مزے سے کھاؤ اور پئیو) کیونکہ (اب) موت نہیں آئے گی۔