تفسیر درِ منثور
Dure-Mansoor · 78. An-Naba · Ayah 20
وَّ سُیِّرَتِ الْجِبَالُ فَكَانَتْ سَرَابًاؕ﴿20﴾
- وَّسُيِّرَتِ الْجِبَالُاور چلا دیئے جائیں گے پہاڑ
- فَكَانَتْتو ہوں گے وہ
- سَرَابًاسراب
Translation · Dure-Mansoor
اور پہاڑ چلادئیے جائیں گے سو وہ ریت ہوجائیں