تفسیر درِ منثور
Dure-Mansoor · 82. Al-Infitaar · Ayah 19
یَوْمَ لَا تَمْلِكُ نَفْسٌ لِّنَفْسٍ شَیْئًا١ؕ وَ الْاَمْرُ یَوْمَئِذٍ لِّلّٰهِ۠ع﴿19﴾
- يَوْمَجس دن
- لَا تَمْلِكُمالک نہ ہوگا
- نَفْسٌکوئی شخص
- لِّنَفْسٍکسی شخص کے لئے
- شَيْئًا ۭکچھ
- وَالْاَمْرُاور حکم
- يَوْمَئِذٍاس دن
- لِّلّٰهِاللہ کے لئے
Translation · Dure-Mansoor
وہ ایسادن ہوگا جس میں کوئی شخص کسی شخص کے لیے نفع کا مالک نہ ہوگا۔ اس دن ساری حکومت اللہ تعالیٰ ہی کے لیے ہوگی