تفسیر درِ منثور
Dure-Mansoor · 84. Al-Inshiqaaq · Ayah 16
Tafseerفَلَاۤ اُقْسِمُ بِالشَّفَقِۙ﴿16﴾
- فَلَآ اُقْسِمُسو میں قسم کھاتا ہوں
- بِالشَّفَقِشام کی سرخی
Translation · Dure-Mansoor
سو میں قسم کھاتا ہوں شفق کی
Tafseer · Dure-Mansoor
37۔ ابن ابی شیبہ نے عوام بن حوشب (رح) سے روایت کیا کہ میں نے مجاہد (رح) سے کہا آیت بالشفق سے کیا مراد ہے تو فرمایا کہ شفق سورج میں سے ہے۔
38۔ عبدالرزاق وابن ابی شیبہ وابن المنذر وعبد بن حمید وابن امردویہ نے ابن عمر ؓ سے روایت کیا کہ آیت الشفق سے مراد سرخی ہے۔