تفسیر درِ منثور

Dure-Mansoor · 85. Al-Burooj · Ayah 11

  1. اِنَّ الَّذِیْنَ اٰمَنُوْا وَ عَمِلُوا الصّٰلِحٰتِ لَهُمْ جَنّٰتٌ تَجْرِیْ مِنْ تَحْتِهَا الْاَنْهٰرُ١ۣؕ۬ ذٰلِكَ الْفَوْزُ الْكَبِیْرُؕ﴿11﴾

    1. اِنَّبیشک
    2. الَّذِيْنَ اٰمَنُوْاجو لوگ ایمان لائے
    3. وَعَمِلُوااور انہوں نے عمل کئے
    4. الصّٰلِحٰتِاچھے
    5. لَهُمْان کے لئے
    6. جَنّٰتٌباغات
    7. تَجْرِيْجاری ہیں
    8. مِنْ تَحْتِهَاان کے نیچے سے
    9. الْاَنْهٰرُ ۀنہریں
    10. ذٰلِكَ الْفَوْزُیہ کامیابی
    11. الْكَبِيْرُبڑی
Translation · Dure-Mansoor
بیشک جو لوگ ایمان لائے اور نیک عمل کیے ان کے لیے باغات ہیں جن کے نیچے نہریں جاری ہوں گی یہ بڑی کامیابی ہے