تفسیر درِ منثور

Dure-Mansoor · 85. Al-Burooj · Ayah 15

Tafseer
  1. ذُو الْعَرْشِ الْمَجِیْدُۙ﴿15﴾

    1. ذُو الْعَرْشِعرش والا (مالک)
    2. الْمَجِيْدُبڑی شان والا
Translation · Dure-Mansoor
عرش کا مالک ہے۔ عظمت والا ہے
Tafseer · Dure-Mansoor
5۔ ابن جریر وابن المنذر والبیہقی نے الاسماء والصفات میں ابن عباس ؓ سے روایت کیا کہ الودود سے مراد ہے حبیب یعنی بہت محبت کرنے والا آیت ذوالعرش المجید۔ عرش کا مالک بڑی شان والا۔ یعنی وہ صاحب عرش ہے اور کریم ہے۔