تفسیر درِ منثور
Dure-Mansoor · 85. Al-Burooj · Ayah 14
Tafseerوَ هُوَ الْغَفُوْرُ الْوَدُوْدُۙ﴿14﴾
- وَهُوَ الْغَفُوْرُاور وہ بخشنے والا
- الْوَدُوْدُمحبت والا
Translation · Dure-Mansoor
اور بڑا بخشنے والا ہے بڑی محبت والا ہے
Tafseer · Dure-Mansoor
4۔ ابو الشیخ نے حسین بن واقد (رح) سے روایت کیا کہ آیت وہو الغفور الودود۔ سے مراد ہے کہ وہ بخشنے والے ہیں ایمان والوں کو اور بہت محبت کرنے والے اپنے اولیاء سے۔