تفسیر درِ منثور

Dure-Mansoor · 85. Al-Burooj · Ayah 7

  1. وَّ هُمْ عَلٰى مَا یَفْعَلُوْنَ بِالْمُؤْمِنِیْنَ شُهُوْدٌؕ﴿7﴾

    1. وَّهُمْاور وہ
    2. عَلٰي مَا يَفْعَلُوْنَپر جو وہ کرتے تھے
    3. بِالْمُؤْمِنِيْنَمومنوں کے ساتھ
    4. شُهُوْدٌدیکھتے
Translation · Dure-Mansoor
اور جو کچھ مسلمانوں کے ساتھ کر رہے تھے اس کو دیکھ رہے تھے