تفسیر درِ منثور

Dure-Mansoor · 85. Al-Burooj · Ayah 8

  1. وَ مَا نَقَمُوْا مِنْهُمْ اِلَّاۤ اَنْ یُّؤْمِنُوْا بِاللّٰهِ الْعَزِیْزِ الْحَمِیْدِۙ﴿8﴾

    1. وَمَا نَقَمُوْااور نہیں بدلہ لیا
    2. مِنْهُمْان سے
    3. اِلَّآمگر
    4. اَنْکہ
    5. يُّؤْمِنُوْاوہ ایمان لائے
    6. بِاللّٰهِاللہ پر
    7. الْعَزِيْزِزبردست
    8. الْحَمِيْدِتعریفوں والا
Translation · Dure-Mansoor
اور ان کافروں نے ان مسلمانوں میں اور کوئی عیب نہیں پایا تھا بجز اس کے وہ اللہ پر ایمان لے آئے تھے جو زبردست ہے اور سزا وار حدو ہے