تفسیر درِ منثور

Dure-Mansoor · 92. Al-Lail · Ayah 12

Tafseer
  1. اِنَّ عَلَیْنَا لَلْهُدٰى٘ۖ﴿12﴾

    1. اِنَّبیشک
    2. عَلَيْنَاہم پر (ہمارا ذمہ)
    3. لَلْهُدٰىالبتہ راہ دکھانا
Translation · Dure-Mansoor
واقعی ہمارے ذمہ راہ کا بتلا دینا ہے
Tafseer · Dure-Mansoor
30۔ عبد بن حمید وابن المنذر وابن ابی حاتم وابن جریر نے قتادہ (رح) سے روایت کیا کہ آیت ان علینا للہدی۔ بیشک ہمارے ذمہ ہدایت دینا ہے یعنی اللہ کے ذمے ہے یہاں اور وضاحت یعنی اپنے حلال و حرام اور طاعت و معصیت کا بیان اللہ کے ذمہ ہے۔