تفسیر درِ منثور

Dure-Mansoor · 92. Al-Lail · Ayah 17

  1. وَ سَیُجَنَّبُهَا الْاَتْقَىۙ﴿17﴾

    1. وَسَيُجَنَّبُهَااور عنقریب اس سے بچالیا جائے گا
    2. الْاَتْقَىبڑاپرہیزگار
Translation · Dure-Mansoor
اور اس سے ایسا شخص دور رکھا جائے گا جو بڑا پرہیزگار ہے