تفسیر درِ منثور

Dure-Mansoor · 92. Al-Lail · Ayah 3

Tafseer
  1. وَ مَا خَلَقَ الذَّكَرَ وَ الْاُنْثٰۤىۙ﴿3﴾

    1. وَمَااور جو
    2. خَلَقَاس نے پیدا کیا
    3. الذَّكَرَنر
    4. وَالْاُنْثٰٓىاور مادہ
Translation · Dure-Mansoor
اور قسم ہے اس کی جس نے نر اور مادہ کو پیدا کیا
Tafseer · Dure-Mansoor
11۔ ابن جریر وابن ابی حاتم نے حسن (رح) سے روایت کیا کہ وہ اس کو اس طرح پڑھتے تھے آیت وما خلق الذکر اور فرماتے تھے اس ذات کی قسم جس نے نرومادہ کو پیدا فرمایا۔