فہم القرآن
Fahm-ul-Quran · 10. Yunus · Ayah 38
اَمْ یَقُوْلُوْنَ افْتَرٰىهُ١ؕ قُلْ فَاْتُوْا بِسُوْرَةٍ مِّثْلِهٖ وَ ادْعُوْا مَنِ اسْتَطَعْتُمْ مِّنْ دُوْنِ اللّٰهِ اِنْ كُنْتُمْ صٰدِقِیْنَ﴿38﴾
- اَمْکیا
- يَقُوْلُوْنَوہ کہتے ہیں
- افْتَرٰىهُوہ اسے بنالایا ہے
- قُلْآپ کہ دیں
- فَاْتُوْاپس لے آؤ تم
- بِسُوْرَةٍایک ہی سورت
- مِّثْلِهٖاس جیسی
- وَادْعُوْااور بلالو تم
- مَنِجسے
- اسْتَطَعْتُمْتم بلا سکو
- مِّنْسے
- دُوْنِ اللّٰهِاللہ کے سوا
- اِنْاگر
- كُنْتُمْتم ہو
- صٰدِقِيْنَسچے
Translation · Fahm-ul-Quran
یا وہ کہتے ہیں کہ اس نے اسے خود بنالیا ہے ؟ فرما دیں تو پھر تم بھی اس جیسی ایک سورت لے آؤ اور اللہ کے سوا جسے بلاسکو بلا لو، اگر تم سچے ہو۔ “ (38)