تفسیر ابنِ کثیر
Tafseer Ibn-e-Kaseer · 10. Yunus · Ayah 38
اَمْ یَقُوْلُوْنَ افْتَرٰىهُ١ؕ قُلْ فَاْتُوْا بِسُوْرَةٍ مِّثْلِهٖ وَ ادْعُوْا مَنِ اسْتَطَعْتُمْ مِّنْ دُوْنِ اللّٰهِ اِنْ كُنْتُمْ صٰدِقِیْنَ﴿38﴾
- اَمْکیا
- يَقُوْلُوْنَوہ کہتے ہیں
- افْتَرٰىهُوہ اسے بنالایا ہے
- قُلْآپ کہ دیں
- فَاْتُوْاپس لے آؤ تم
- بِسُوْرَةٍایک ہی سورت
- مِّثْلِهٖاس جیسی
- وَادْعُوْااور بلالو تم
- مَنِجسے
- اسْتَطَعْتُمْتم بلا سکو
- مِّنْسے
- دُوْنِ اللّٰهِاللہ کے سوا
- اِنْاگر
- كُنْتُمْتم ہو
- صٰدِقِيْنَسچے
Translation · Tafseer Ibn-e-Kaseer
کیا یہ لوگ کہتے ہیں کہ پیغمبر نے اس کو اپنی طرف سے بنا لیا ہے کہہ دو کہ اگر سچے ہو تو تم بھی اس طرح کی ایک سورت بنا لاؤ اور خدا کے سوا جن کو تم بلا سکو بلا بھی لو