فہم القرآن
Fahm-ul-Quran · 11. Hud · Ayah 101
وَ مَا ظَلَمْنٰهُمْ وَ لٰكِنْ ظَلَمُوْۤا اَنْفُسَهُمْ فَمَاۤ اَغْنَتْ عَنْهُمْ اٰلِهَتُهُمُ الَّتِیْ یَدْعُوْنَ مِنْ دُوْنِ اللّٰهِ مِنْ شَیْءٍ لَّمَّا جَآءَ اَمْرُ رَبِّكَ١ؕ وَ مَا زَادُوْهُمْ غَیْرَ تَتْبِیْبٍ﴿101﴾
- وَاور
- مَا ظَلَمْنٰهُمْہم نے ظلم نہیں کیا ان پر
- وَلٰكِنْاور لیکن (بلکہ)
- ظَلَمُوْٓاانہوں نے ظلم کیا
- اَنْفُسَهُمْاپنی جانوں پر
- فَمَآ اَغْنَتْسو نہ کام آئے
- عَنْهُمْان سے (کے)
- اٰلِهَتُهُمُان کے معبود
- الَّتِيْوہ جو
- يَدْعُوْنَوہ پکارتے تھے
- مِنْ دُوْنِسوائے
- اللّٰهِاللہ
- مِنْ شَيْءٍکچھ بھی
- لَّمَّاجب
- جَآءَآیا
- اَمْرُ رَبِّكَتیرے رب کا حکم
- وَاور
- مَا زَادُوْهُمْنہ بڑھایا انہیں
- غَيْرَ تَتْبِيْبٍسوائے ہلاکت
Translation · Fahm-ul-Quran
ہم نے ان پر ظلم نہیں کیا۔ لیکن انہوں نے خود اپنی جانوں پر ظلم کیا، پس ان کے معبود ان کے کچھ کام نہ آسکے، جنہیں وہ اللہ کے سوا پکارتے تھے۔ جب تیرے رب کا حکم آگیا اور انہوں نے ہلاک ہونے کے سوا انہیں کچھ زیادہ نہ کیا۔ “ (101)