فہم القرآن
Fahm-ul-Quran · 11. Hud · Ayah 102
وَ كَذٰلِكَ اَخْذُ رَبِّكَ اِذَاۤ اَخَذَ الْقُرٰى وَ هِیَ ظَالِمَةٌ١ؕ اِنَّ اَخْذَهٗۤ اَلِیْمٌ شَدِیْدٌ﴿102﴾
- وَاور
- كَذٰلِكَایسی ہی
- اَخْذُپکڑ
- رَبِّكَتیرا رب
- اِذَآ اَخَذَجب اس نے پکڑا (پکڑتا ہے)
- الْقُرٰيبستیاں
- وَهِىَاور وہ
- ظَالِمَةٌظلم کرتے ہوں
- اِنَّبیشک
- اَخْذَهٗٓاس کی پکڑ
- اَلِيْمٌ شَدِيْدٌدردناک سخت
Translation · Fahm-ul-Quran
اور تیرے رب کی پکڑ ایسی ہی ہوتی ہے۔ جب وہ بستیوں کو اس حال میں پکڑتا ہے کہ وہ ظلم کرنے والی ہوتی ہیں۔ یقیناً اس کی پکڑ بڑی درد ناک اور بہت سخت ہے۔ “ (102) ”