فہم القرآن
Fahm-ul-Quran · 11. Hud · Ayah 103
اِنَّ فِیْ ذٰلِكَ لَاٰیَةً لِّمَنْ خَافَ عَذَابَ الْاٰخِرَةِ١ؕ ذٰلِكَ یَوْمٌ مَّجْمُوْعٌ١ۙ لَّهُ النَّاسُ وَ ذٰلِكَ یَوْمٌ مَّشْهُوْدٌ﴿103﴾
- اِنَّبیشک
- فِيْ ذٰلِكَاس میں
- لَاٰيَةًالبتہ نشانی
- لِّمَنْ خَافَاس کے لیے جو ڈرا
- عَذَابَ الْاٰخِرَةِآخرت کا عذاب
- ذٰلِكَیہ
- يَوْمٌایک دن
- مَّجْمُوْعٌجمع ہوں گے
- لَّهُاس میں
- النَّاسُسب لوگ
- وَذٰلِكَاور یہ
- يَوْمٌایک دن
- مَّشْهُوْدٌپیش ہونے کا
Translation · Fahm-ul-Quran
یقیناً اس میں اس شخص کے لیے ایک نشانی ہے جو آخرت کے عذاب سے ڈرے۔ یہ وہ دن ہے۔ جس دن سب لوگ جمع کیے جائیں گے اور یہ دن وہ ہے۔ جس میں سب حاضر کیے جائیں گے۔ “ (103)