فہم القرآن
Fahm-ul-Quran · 11. Hud · Ayah 119
اِلَّا مَنْ رَّحِمَ رَبُّكَ١ؕ وَ لِذٰلِكَ خَلَقَهُمْ١ؕ وَ تَمَّتْ كَلِمَةُ رَبِّكَ لَاَمْلَئَنَّ جَهَنَّمَ مِنَ الْجِنَّةِ وَ النَّاسِ اَجْمَعِیْنَ﴿119﴾
- اِلَّامگر
- مَنْجو۔ جس
- رَّحِمَرحم کیا
- رَبُّكَتیرا رب
- وَلِذٰلِكَاور اسی لیے
- خَلَقَهُمْپیدا کیا انہیں
- وَتَمَّتْاور پوری ہوئی
- كَلِمَةُبات
- رَبِّكَتیرا رب
- لَاَمْلَئَنَّالبتہ بھردوں گا
- جَهَنَّمَجہنم
- مِنَسے
- الْجِنَّةِجن (جمع)
- وَالنَّاسِاور انسان
- اَجْمَعِيْنَاکٹھے
Translation · Fahm-ul-Quran
مگر وہی بچیں گے جن پر تیرا رب رحم کرے اور اس نے ان کو اسی لیے پیدا کیا اور تیرے رب کی بات پوری ہوگی کہ میں جہنم کو جنوں اور انسانوں سے ضروربھروں گا۔ “ (119)