IntroSurah Introduction

فہم القرآن

Fahm-ul-Quran · 11. Hud · Ayah 29

  1. وَ یٰقَوْمِ لَاۤ اَسْئَلُكُمْ عَلَیْهِ مَالًا١ؕ اِنْ اَجْرِیَ اِلَّا عَلَى اللّٰهِ وَ مَاۤ اَنَا بِطَارِدِ الَّذِیْنَ اٰمَنُوْا١ؕ اِنَّهُمْ مُّلٰقُوْا رَبِّهِمْ وَ لٰكِنِّیْۤ اَرٰىكُمْ قَوْمًا تَجْهَلُوْنَ﴿29﴾

    1. وَيٰقَوْمِاور اے میری قوم
    2. لَآ اَسْئَلُكُمْمیں نہیں مانگتا تم سے
    3. عَلَيْهِاس پر
    4. مَالًاکچھ مال
    5. اِنْنہیں
    6. اَجْرِيَمیرا اجر
    7. اِلَّامگر
    8. عَلَي اللّٰهِاللہ پر
    9. وَمَآ اَنَااور نہیں میں
    10. بِطَارِدِہانکنے والا
    11. الَّذِيْنَ اٰمَنُوْاوہ جو ایمان لائے
    12. اِنَّهُمْبیشک وہ
    13. مُّلٰقُوْاملنے والے
    14. رَبِّهِمْاپنا رب
    15. وَلٰكِنِّيْٓاور لیکن میں
    16. اَرٰىكُمْدیکھتا ہوں تمہیں
    17. قَوْمًاایک قوم
    18. تَجْهَلُوْنَجہالت کرتے ہو
Translation · Fahm-ul-Quran
اے میری قوم ! میں تم سے اس کام پر کسی اجر کا سوال نہیں کرتا میرا اجر اللہ کے سوا کسی پر نہیں اور نہ میں ان لوگوں کو دھتکارنے والا ہوں جو ایمان والی ہیں۔ یقیناً وہ اپنے رب سے ملنے والے ہیں۔ لیکن میں دیکھتا ہوں تم وہ لوگ ہو جو جہالت اختیا رکیے ہوئیہو۔ “ (29) ”
The commentary on this passage starts at ayah 11:28.Read it
Fahm-ul-Quran - Hud 11:29