فہم القرآن
Fahm-ul-Quran · 11. Hud · Ayah 30
وَ یٰقَوْمِ مَنْ یَّنْصُرُنِیْ مِنَ اللّٰهِ اِنْ طَرَدْتُّهُمْ١ؕ اَفَلَا تَذَكَّرُوْنَ﴿30﴾
- وَيٰقَوْمِاور اے میری قوم
- مَنْ يَّنْصُرُنِيْکون بچائے گا مجھے
- مِنَسے
- اللّٰهِاللہ
- اِنْاگر
- طَرَدْتُّهُمْمیں ہانک دوں انہیں
- اَفَلَا تَذَكَّرُوْنَکیا تم غور نہیں کرتے
Translation · Fahm-ul-Quran
اور اے میری قوم ! اللہ کے مقابلے میں کون میری مدد کرے گا اگر میں انہیں دھتکاردوں ؟ کیا تم نصیحت حاصل نہیں کرتے ؟ “ (30)