فہم القرآن
Fahm-ul-Quran · 11. Hud · Ayah 38
وَ یَصْنَعُ الْفُلْكَ١۫ وَ كُلَّمَا مَرَّ عَلَیْهِ مَلَاٌ مِّنْ قَوْمِهٖ سَخِرُوْا مِنْهُ١ؕ قَالَ اِنْ تَسْخَرُوْا مِنَّا فَاِنَّا نَسْخَرُ مِنْكُمْ كَمَا تَسْخَرُوْنَؕ﴿38﴾
- وَيَصْنَعُاور وہ بناتا تھا
- الْفُلْكَکشتی
- وَكُلَّمَااور جب بھی
- مَرَّگزرتے
- عَلَيْهِاس پر
- مَلَاٌسردار
- مِّنْسے (کے)
- قَوْمِهٖاس کی قوم
- سَخِرُوْاوہ ہنستے
- مِنْهُاس سے (پر)
- قَالَاس نے کہا
- اِنْاگر
- تَسْخَرُوْاتم ہنستے ہو
- مِنَّاہم سے (پر)
- فَاِنَّاتو بیشک ہم
- نَسْخَرُہنسیں گے
- مِنْكُمْتم سے (پر)
- كَمَاجیسے
- تَسْخَرُوْنَتم ہنستے ہو
Translation · Fahm-ul-Quran
اور وہ بنا تا ہے کشتی اور جب بھی وہ گزرا اس پر سردار سے اس کی قوم تو اس سے مذاق کرتے۔ وہ کہتا اگر تم ہم سے مذاق کرتے ہو تو ہم تم سے مذاق کریں گے جس طرح تم مذاق کرتے ہو۔ “ (38) ”