فہم القرآن
Fahm-ul-Quran · 11. Hud · Ayah 39
فَسَوْفَ تَعْلَمُوْنَ١ۙ مَنْ یَّاْتِیْهِ عَذَابٌ یُّخْزِیْهِ وَ یَحِلُّ عَلَیْهِ عَذَابٌ مُّقِیْمٌ﴿39﴾
- فَسَوْفَسو عنقریب
- تَعْلَمُوْنَتم جان لوگے
- مَنْ يَّاْتِيْهِکس پر آتا ہے
- عَذَابٌایسا عذاب
- يُّخْزِيْهِاس کو رسوا کرے
- وَيَحِلُّاور اترتا ہے
- عَلَيْهِاس پر
- عَذَابٌعذاب
- مُّقِيْمٌدائمی
Translation · Fahm-ul-Quran
پس تمہیں جلد معلوم ہوجائے گا۔ کون ہے ؟ جس پر ایسا عذاب آتا ہے جو اسے رسوا کر دے گا اور کس پر دائمی عذاب نازل ہونے والا ہے ؟ “ (39)