فہم القرآن
Fahm-ul-Quran · 11. Hud · Ayah 72
قَالَتْ یٰوَیْلَتٰۤى ءَاَلِدُ وَ اَنَا عَجُوْزٌ وَّ هٰذَا بَعْلِیْ شَیْخًا١ؕ اِنَّ هٰذَا لَشَیْءٌ عَجِیْبٌ﴿72﴾
- قَالَتْوہ بولی
- يٰوَيْلَتٰٓىاے خرابی (اے ہے)
- ءَاَلِدُکیا میرے بچہ ہوگا
- وَاَنَاحالانکہ میں
- عَجُوْزٌبڑھیا
- وَّھٰذَااور یہ
- بَعْلِيْمیرا خاوند
- شَيْخًابوڑھا
- اِنَّبیشک
- ھٰذَایہ
- لَشَيْءٌایک چیز (بات)
- عَجِيْبٌعجیب
Translation · Fahm-ul-Quran
اس نے کہا ہائے میں ہائے ہائے ! کیا میں جنم دوں گی جبکہ میں بوڑھی ہوں اور میرا خاوند بھی بوڑھا ہے۔ یقیناً یہ ایک عجیب بات ہے۔ “ (72) ”