فہم القرآن
Fahm-ul-Quran · 11. Hud · Ayah 73
قَالُوْۤا اَتَعْجَبِیْنَ مِنْ اَمْرِ اللّٰهِ رَحْمَتُ اللّٰهِ وَ بَرَكٰتُهٗ عَلَیْكُمْ اَهْلَ الْبَیْتِ١ؕ اِنَّهٗ حَمِیْدٌ مَّجِیْدٌ﴿73﴾
- قَالُوْٓاوہ بولے
- اَتَعْجَبِيْنَکیا تو تعجب کرتی ہے
- مِنْسے
- اَمْرِ اللّٰهِاللہ کا حکم
- رَحْمَتُ اللّٰهِاللہ کی رحمت
- وَبَرَكٰتُهٗاور اس کی برکتیں
- عَلَيْكُمْتم پر
- اَهْلَ الْبَيْتِاے گھر والو
- اِنَّهٗبیشک وہ
- حَمِيْدٌخوبیوں والا
- مَّجِيْدٌبزرگی والا
Translation · Fahm-ul-Quran
ملائکہ نے کہا کیا تو اللہ کے حکم پر تعجب کرتی ہے ؟ اللہ کی رحمتیں اور اس کی برکتیں ہوں تم پر اے گھر والو ! بیشک اللہ بےحد تعریف کیا گیا، بڑی شان والا ہے۔ “ (73)