فہم القرآن
Fahm-ul-Quran · 11. Hud · Ayah 75
اِنَّ اِبْرٰهِیْمَ لَحَلِیْمٌ اَوَّاهٌ مُّنِیْبٌ﴿75﴾
- اِنَّبیشک
- اِبْرٰهِيْمَابراہیم
- لَحَلِيْمٌبردبار
- اَوَّاهٌنرم دل
- مُّنِيْبٌرجوع کرنے والا
Translation · Fahm-ul-Quran
بیشک ابراھیم نہایت برد بار، بہت آہ وزاری کرنے والا، رجوع کرنے والا ہے۔ “ (75)