فہم القرآن
Fahm-ul-Quran · 11. Hud · Ayah 74
فَلَمَّا ذَهَبَ عَنْ اِبْرٰهِیْمَ الرَّوْعُ وَ جَآءَتْهُ الْبُشْرٰى یُجَادِلُنَا فِیْ قَوْمِ لُوْطٍؕ﴿74﴾
- فَلَمَّاپھر جب
- ذَهَبَجاتا رہا
- عَنْسے (کا)
- اِبْرٰهِيْمَابراہیم
- الرَّوْعُخوف
- وَجَآءَتْهُاس کے پاس آگئی
- الْبُشْرٰيخوشخبری
- يُجَادِلُنَاہم سے جھگڑنے لگا
- فِيْمیں
- قَوْمِ لُوْطٍقوم لوط
Translation · Fahm-ul-Quran
جب ابراھیم سے خوف جاتا رہا اور اس کے پاس خوشخبری آگئی تو وہ ہم سے لوط کی قوم کے بارے میں جھگڑنے لگا “ (74) ”