IntroSurah Introduction

فہم القرآن

Fahm-ul-Quran · 110. An-Nasr · Ayah 2

  1. وَ رَاَیْتَ النَّاسَ یَدْخُلُوْنَ فِیْ دِیْنِ اللّٰهِ اَفْوَاجًاۙ﴿2﴾

    1. وَرَاَيْتَاور آپ دیکھیں
    2. النَّاسَلوگ
    3. يَدْخُلُوْنَداخل ہورہے ہیں
    4. فِيْمیں
    5. دِيْنِ اللّٰهِاللہ کا دین
    6. اَفْوَاجًافوج در فوج
Translation · Fahm-ul-Quran
اور اے نبی آپ دیکھ لیں کہ لوگ فوج در فوج اللہ کے دین میں داخل ہو رہے ہیں
The commentary on this passage starts at ayah 110:1.Read it