فہم القرآن
Fahm-ul-Quran · 12. Yusuf · Ayah 13
قَالَ اِنِّیْ لَیَحْزُنُنِیْۤ اَنْ تَذْهَبُوْا بِهٖ وَ اَخَافُ اَنْ یَّاْكُلَهُ الذِّئْبُ وَ اَنْتُمْ عَنْهُ غٰفِلُوْنَ﴿13﴾
- قَالَاس نے کہا
- اِنِّىْبیشک مجھے
- لَيَحْزُنُنِيْٓغمگین کرتا ہے
- اَنْکہ
- تَذْهَبُوْاتم لے جاؤ
- بِهٖاسے
- وَاَخَافُاور میں ڈرتا ہوں
- اَنْکہ
- يَّاْكُلَهُاسے کھاجائے
- الذِّئْبُبھیڑیا
- وَاَنْتُمْاور تم
- عَنْهُاس سے
- غٰفِلُوْنَبیخبر (جمع)
Translation · Fahm-ul-Quran
’ اس نے کہا بیشک مجھے یہ بات پریشان کرتی ہے کہ تم اسے لے جاؤ اور میں ڈرتا ہوں کہ اسے کوئی بھیڑیا کھاجائے اور تم اس سے غافل ہو۔ “ (13) ”