فہم القرآن
Fahm-ul-Quran · 12. Yusuf · Ayah 14
قَالُوْا لَئِنْ اَكَلَهُ الذِّئْبُ وَ نَحْنُ عُصْبَةٌ اِنَّاۤ اِذًا لَّخٰسِرُوْنَ﴿14﴾
- قَالُوْاوہ بولے
- لَئِنْاگر
- اَكَلَهُاسے کھاجائے
- الذِّئْبُبھیڑیا
- وَنَحْنُاور ہم
- عُصْبَةٌایک جماعت
- اِنَّآبیشک ہم
- اِذًااس صورت میں
- لَّخٰسِرُوْنَزیاں کار
Translation · Fahm-ul-Quran
انھوں نے کہا اگر اسے بھیڑیا کھاجائے حالانکہ ہم ایک طاقتور جماعت ہیں تو بلاشبہ ہم اس وقت خسارہ پانے والے ہوں گے۔ “ (14)