فہم القرآن
Fahm-ul-Quran · 12. Yusuf · Ayah 17
قَالُوْا یٰۤاَبَانَاۤ اِنَّا ذَهَبْنَا نَسْتَبِقُ وَ تَرَكْنَا یُوْسُفَ عِنْدَ مَتَاعِنَا فَاَكَلَهُ الذِّئْبُ١ۚ وَ مَاۤ اَنْتَ بِمُؤْمِنٍ لَّنَا وَ لَوْ كُنَّا صٰدِقِیْنَ﴿17﴾
- قَالُوْاوہ بولے
- يٰٓاَبَانَآاے ابا جان
- اِنَّاہم
- ذَهَبْنَادوڑنے گئے
- نَسْتَبِقُآگے نکلنے
- وَتَرَكْنَااور ہم نے چھوڑ دیا
- يُوْسُفَیوسف
- عِنْدَپاس
- مَتَاعِنَااپنا اسباب
- فَاَكَلَهُتو اسے کھا گیا
- الذِّئْبُبھیڑیا
- وَمَآاور نہیں
- اَنْتَتو
- بِمُؤْمِنٍباور کرنے والا
- لَّنَاہم پر
- وَلَوْ كُنَّااور خواہ ہوں ہم
- صٰدِقِيْنَسچے
Translation · Fahm-ul-Quran
کہنے لگے ابا جان ! یقیناً ہم دوڑ میں مقابلہ کرنے لگے اور ہم نے یوسف کو اپنے سامان کے پاس چھوڑ دیا تو اسے کوئی بھیڑیا کھا گیا اور تو ہرگز ہمارا یقین کرنے والا نہیں خواہ ہم سچے ہوں۔ “ (17) ”