تفسیر ابنِ کثیر
Tafseer Ibn-e-Kaseer · 12. Yusuf · Ayah 17
قَالُوْا یٰۤاَبَانَاۤ اِنَّا ذَهَبْنَا نَسْتَبِقُ وَ تَرَكْنَا یُوْسُفَ عِنْدَ مَتَاعِنَا فَاَكَلَهُ الذِّئْبُ١ۚ وَ مَاۤ اَنْتَ بِمُؤْمِنٍ لَّنَا وَ لَوْ كُنَّا صٰدِقِیْنَ﴿17﴾
- قَالُوْاوہ بولے
- يٰٓاَبَانَآاے ابا جان
- اِنَّاہم
- ذَهَبْنَادوڑنے گئے
- نَسْتَبِقُآگے نکلنے
- وَتَرَكْنَااور ہم نے چھوڑ دیا
- يُوْسُفَیوسف
- عِنْدَپاس
- مَتَاعِنَااپنا اسباب
- فَاَكَلَهُتو اسے کھا گیا
- الذِّئْبُبھیڑیا
- وَمَآاور نہیں
- اَنْتَتو
- بِمُؤْمِنٍباور کرنے والا
- لَّنَاہم پر
- وَلَوْ كُنَّااور خواہ ہوں ہم
- صٰدِقِيْنَسچے
Translation · Tafseer Ibn-e-Kaseer
(اور) کہنے لگے کہ اباجان ہم تو دوڑنے اور ایک دوسرے سے آگے نکلنے میں مصروف ہوگئے اور یوسف کو اپنے اسباب کے پاس چھوڑ گئے تو اسے بھیڑیا کھا گیا۔ اور آپ ہماری بات کو گو ہم سچ ہی کہتے ہوں باور نہیں کریں گے