IntroSurah Introduction

فہم القرآن

Fahm-ul-Quran · 12. Yusuf · Ayah 19

  1. وَ جَآءَتْ سَیَّارَةٌ فَاَرْسَلُوْا وَارِدَهُمْ فَاَدْلٰى دَلْوَهٗ١ؕ قَالَ یٰبُشْرٰى هٰذَا غُلٰمٌ١ؕ وَ اَسَرُّوْهُ بِضَاعَةً١ؕ وَ اللّٰهُ عَلِیْمٌۢ بِمَا یَعْمَلُوْنَ﴿19﴾

    1. وَجَآءَتْاور آیا
    2. سَيَّارَةٌایک قافلہ
    3. فَاَرْسَلُوْاپس انہوں نے بھیجا
    4. وَارِدَهُمْاپنا پانی بھرنے والا
    5. فَاَدْلٰىپس اس نے ڈالا
    6. دَلْوَهٗاپنا ڈول
    7. قَالَاس نے کہا
    8. يٰبُشْرٰيآہا۔ خوشی کی بات
    9. ھٰذَایہ
    10. غُلٰمٌایک لڑکا
    11. وَاَسَرُّوْهُاور اسے چھپالیا
    12. بِضَاعَةًمال تجارت سمجھ کر
    13. وَاللّٰهُاور اللہ
    14. عَلِيْمٌجاننے والا
    15. بِمَااسے جو
    16. يَعْمَلُوْنَوہ کرتے تھے
Translation · Fahm-ul-Quran
” اور ایک قافلہ آیا تو انھوں نے اپنے پانی لانے والے کو بھیجا سو اس نے اپنا ڈول لٹکایا۔ کہنے لگا ! خوشخبری ہو ! یہ ایک لڑکا ہے۔ اور انھوں نے پونجی سمجھ کر چھپالیا اور اللہ خوب جانتا تھا جو وہ کررہے تھے۔ “ (19) ”
The commentary on this passage starts at ayah 12:18.Read it