فہم القرآن
Fahm-ul-Quran · 12. Yusuf · Ayah 20
وَ شَرَوْهُ بِثَمَنٍۭ بَخْسٍ دَرَاهِمَ مَعْدُوْدَةٍ١ۚ وَ كَانُوْا فِیْهِ مِنَ الزَّاهِدِیْنَ۠ع﴿20﴾
- وَشَرَوْهُاور انہوں نے اسے بیچ دیا
- بِثَمَنٍدام
- بَخْسٍکھوٹے
- دَرَاهِمَدرہم
- مَعْدُوْدَةٍگنتی کے
- وَكَانُوْااور وہ تھے
- فِيْهِاس میں
- مِنَسے
- الزَّاهِدِيْنَبےرغبت، بےزار
Translation · Fahm-ul-Quran
اور انھوں نے اسے تھوڑی سی قیمت پر چند درہموں کے عوض بیچ دیا اور وہ اس میں رغبت نہ رکھنے والی تھے۔ “ (20)