IntroSurah Introduction

فہم القرآن

Fahm-ul-Quran · 12. Yusuf · Ayah 26

  1. قَالَ هِیَ رَاوَدَتْنِیْ عَنْ نَّفْسِیْ وَ شَهِدَ شَاهِدٌ مِّنْ اَهْلِهَا١ۚ اِنْ كَانَ قَمِیْصُهٗ قُدَّ مِنْ قُبُلٍ فَصَدَقَتْ وَ هُوَ مِنَ الْكٰذِبِیْنَ﴿26﴾

    1. قَالَاس نے کہا
    2. هِىَاس
    3. رَاوَدَتْنِيْمجھے پھسلایا
    4. عَنْسے
    5. نَّفْسِيْمیرا نفس
    6. وَشَهِدَاور گواہی دی
    7. شَاهِدٌایک گواہ
    8. مِّنْسے
    9. اَهْلِهَااس کے لوگ
    10. اِنْاگر
    11. كَانَہے
    12. قَمِيْصُهٗاس کی قمیص
    13. قُدَّپھٹی ہوئی
    14. مِنْ قُبُلٍآگے سے
    15. فَصَدَقَتْتو وہ سچی
    16. وَهُوَاور وہ
    17. مِنَسے
    18. الْكٰذِبِيْنَجھوٹے
Translation · Fahm-ul-Quran
یوسف نے کہا اسی نے مجھے میرے نفس سے ورغلایا ہے اور اس عورت کے گھروالوں سے ایک شخص نے گواہی دی اگر اس کی قمیص آگے سے پھٹی ہے تو عورت نے سچ کہا اور یہ جھوٹوں سے ہے۔ “ (26) ”
The commentary on this passage starts at ayah 12:25.Read it