تفسیر ابنِ کثیر

Tafseer Ibn-e-Kaseer · 12. Yusuf · Ayah 26

  1. قَالَ هِیَ رَاوَدَتْنِیْ عَنْ نَّفْسِیْ وَ شَهِدَ شَاهِدٌ مِّنْ اَهْلِهَا١ۚ اِنْ كَانَ قَمِیْصُهٗ قُدَّ مِنْ قُبُلٍ فَصَدَقَتْ وَ هُوَ مِنَ الْكٰذِبِیْنَ﴿26﴾

    1. قَالَاس نے کہا
    2. هِىَاس
    3. رَاوَدَتْنِيْمجھے پھسلایا
    4. عَنْسے
    5. نَّفْسِيْمیرا نفس
    6. وَشَهِدَاور گواہی دی
    7. شَاهِدٌایک گواہ
    8. مِّنْسے
    9. اَهْلِهَااس کے لوگ
    10. اِنْاگر
    11. كَانَہے
    12. قَمِيْصُهٗاس کی قمیص
    13. قُدَّپھٹی ہوئی
    14. مِنْ قُبُلٍآگے سے
    15. فَصَدَقَتْتو وہ سچی
    16. وَهُوَاور وہ
    17. مِنَسے
    18. الْكٰذِبِيْنَجھوٹے
Translation · Tafseer Ibn-e-Kaseer
یوسف نے کہا اسی نے مجھ کو اپنی طرف مائل کرنا چاہا تھا۔ اس کے قبیلے میں سے ایک فیصلہ کرنے والے نے فیصلہ کیا کہ اگر اس کا کرتا آگے سے پھٹا تو یہ سچی اور یوسف جھوٹا