IntroSurah Introduction

فہم القرآن

Fahm-ul-Quran · 12. Yusuf · Ayah 28

  1. فَلَمَّا رَاٰ قَمِیْصَهٗ قُدَّ مِنْ دُبُرٍ قَالَ اِنَّهٗ مِنْ كَیْدِكُنَّ١ؕ اِنَّ كَیْدَكُنَّ عَظِیْمٌ﴿28﴾

    1. فَلَمَّاتو جب
    2. رَاٰدیکھا
    3. قَمِيْصَهٗاس کی قمیص
    4. قُدَّپھٹی ہوئی
    5. مِنْ دُبُرٍپیچھے سے
    6. قَالَاس نے کہا
    7. اِنَّهٗبیشک یہ
    8. مِنْسے
    9. كَيْدِكُنَّتم عورتوں کا فریب
    10. اِنَّبیشک
    11. كَيْدَكُنَّتمہارا فریب
    12. عَظِيْمٌبڑا
Translation · Fahm-ul-Quran
جب اس نے اس کی قمیص پیچھے سے پھٹی ہوئی دیکھی تو اس نے کہا یقیناً یہ تم عورتوں کے فریب ہیں یقیناً تمہارا فریب بہت بڑا ہے۔ “ (28) ’
The commentary on this passage starts at ayah 12:25.Read it