تفسیر ابنِ کثیر

Tafseer Ibn-e-Kaseer · 12. Yusuf · Ayah 28

  1. فَلَمَّا رَاٰ قَمِیْصَهٗ قُدَّ مِنْ دُبُرٍ قَالَ اِنَّهٗ مِنْ كَیْدِكُنَّ١ؕ اِنَّ كَیْدَكُنَّ عَظِیْمٌ﴿28﴾

    1. فَلَمَّاتو جب
    2. رَاٰدیکھا
    3. قَمِيْصَهٗاس کی قمیص
    4. قُدَّپھٹی ہوئی
    5. مِنْ دُبُرٍپیچھے سے
    6. قَالَاس نے کہا
    7. اِنَّهٗبیشک یہ
    8. مِنْسے
    9. كَيْدِكُنَّتم عورتوں کا فریب
    10. اِنَّبیشک
    11. كَيْدَكُنَّتمہارا فریب
    12. عَظِيْمٌبڑا
Translation · Tafseer Ibn-e-Kaseer
اور جب اس کا کرتا دیکھا (تو) پیچھے سے پھٹا تھا (تب اس نے زلیخا سے کہا) کہ یہ تمہارا ہی فریب ہے۔ اور کچھ شک نہیں کہ تم عورتوں کے فریب بڑے (بھاری) ہوتے ہیں