فہم القرآن
Fahm-ul-Quran · 12. Yusuf · Ayah 3
نَحْنُ نَقُصُّ عَلَیْكَ اَحْسَنَ الْقَصَصِ بِمَاۤ اَوْحَیْنَاۤ اِلَیْكَ هٰذَا الْقُرْاٰنَ١ۖۗ وَ اِنْ كُنْتَ مِنْ قَبْلِهٖ لَمِنَ الْغٰفِلِیْنَ﴿3﴾
- نَحْنُہم
- نَقُصُّبیان کرتے ہیں
- عَلَيْكَتم پر
- اَحْسَنَبہت اچھا
- الْقَصَصِقصہ
- بِمَآاس لیے کہ
- اَوْحَيْنَآہم نے بھیجا
- اِلَيْكَتمہاری طرف
- ھٰذَایہ
- الْقُرْاٰنَقرآن
- وَاِنْاور تحقیق
- كُنْتَتو تھا
- مِنْ قَبْلِهٖاس سے قبل
- لَمِنَالبتہ۔ سے
- الْغٰفِلِيْنَبیخبر (جمع)
Translation · Fahm-ul-Quran
ہم آپ کو بہت ہی اچھا بیان سناتے ہیں اس لیے کہ ہم نے آپ کی طرف یہ قرآن وحی کیا ہے اور آپ اس سے پہلے یقیناً بیخبر لوگوں میں سے تھے۔ “ (3)